۔دوسی۔ان کی کنیت ابوحارث تھی ۔یہ مدینہ منورہ میں قبیلہ دوس کے ان سترسواروں کے ساتھ گئے تھے جو کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تھے اوریہ پھر وہاں سے لوٹ کر(بمقام) سراۃ چلے آئے۔ان کے بہت سے باغات تھے ان کے لڑکے حارث مدینہ ہی میں رہے یہاں تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات فرمائی۔یہ عبدالرحمٰن کے والد مغرا کے دادا تھے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)