21 Sep سیدنا عباللہ ابن لبید بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ 2015-09-21 علمائے اسلام متفرق 401 سال مہینہ تاریخ سیدنا عباللہ ابن لبید بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن لبید بن ثعلبہ۔زیاد بن لبید بیاضی کے بھائی ہیں۔ان کا نسب ان کے بھائی کے نام میں گذرچکا۔غزوۂ احد اوراس کے بعد کے تمام شاہدین میں شریک ہوئے۔اس کو ابوعلی غسانی نے عددی سے نقل کیا ہے۔ تجویزوآراء