18 Sep سیدنا عبداللہ ابن قنیع بن اسبان رضی اللہ عنہ 2015-09-18 علمائے اسلام متفرق 301 سال مہینہ تاریخ سیدنا عبداللہ ابن قنیع بن اسبان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن قنیع بن اسبان بن ثعلبہ بن ربیعہ۔ان کا نام عبدعمروتھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبداللہ رکھا۔ورید بن صمہ کے قاتل یہی ہیں غسانی نے ابن ہشام سے اس کو نقل کیا ہے۔ تجویزوآراء