22 Sep سیدنا عبداللہ ابن عمر عیسیٰ رضی اللہ عنہ 2015-09-22 علمائے اسلام متفرق 240 سال مہینہ تاریخ سیدنا عبداللہ ابن عمر عیسیٰ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن عمرعیسیٰ۔صحابی ہیں یہ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے اہل بصرہ کی لڑائی میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مخالفت کی تھی ان کا تذکرہ ابوعمر نے مختصراًلکھا ہے۔ تجویزوآراء