30 Sep (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) 2015-09-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 372 سال مہینہ تاریخ (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ان کانام نعمی تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عبداللہ رکھا۔اس کو ابواسحاق نے براء سے روایت کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ تجویزوآراء