30 Sep (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) 2015-09-30 علمائے اسلام متفرق 174 سال مہینہ تاریخ (سیّدنا)عبداللہ(رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن نعیم اشجعی۔یہ سفرخیبرمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رہبرتھے۔ان کاتذکرہ بغوی نے اسی طرح لکھا ہے مگران کی کوئی حدیث روایت نہیں کی۔ تجویزوآراء