10 Oct سیّدناعبید ابن ارقم رضی اللہ عنہ 2015-10-10 علمائے اسلام متفرق 348 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبید ابن ارقم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کی کنیت ابوزمعہ تھی بلوی ہیں مصرمیں رہتے تھےاورصحابی ہیں اپنی کنیت سے مشہورتھے کنیت کے باب میں ان کا یہاں سے زیادہ بیان کیاجائےگا۔ان کوابواحمد عسکری نے بیان کیاہے۔ تجویزوآراء