14 Nov سیّدنا عبید بن اسود رضی اللہ عنہ 2015-11-14 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 360 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبید بن اسود رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) اسدوسی ہیں یہ کہتے تھے میں بنی سدوس کے وفد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیاتھا۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء