بن مالک بن عتیک بن عمرو بن عبدالاعلم بن عامربن زعوراء بن جشم بن حارث بن خزرج بن عمرویہ بن عمرونسیت بن مالک بن اوس انصاری اوسی ہیں یہ ابوہیثم اورعبیدفرزندان تیہان کے بھائی تھے غزوۂ احد میں شریک تھے (ان کے بعد)زعوراء کی اولاد میں سے کوئی شخص باقی نہیں رہا اور ان کازمانہ گذرکیایہ زعورا عبدالاشہل کے بھائی تھے بعض نے بیان کیا ہے کہ ابوہیثم اور ان کے بھائی قضاعہ کے خاندان سے ہیں پھربلی کے خاندان سے واللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)