04 Nov سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ) 2015-11-04 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 354 سال مہینہ تاریخ سیدنا) ابی (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عجلان انھوں نے نبی ﷺ سے (حدیث کی) روایت کی ہے اور یہ ابو امامہ صدی بن عجلان باہلی کے بھائی ہیں ابن شاہین نے بیان کیا ہے کہ میں نے عبداللہ بن سلیمان بن اشعث کو ایسا ہی کہتے ہوئے سنا۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) تجویزوآراء