ابن معاذ بن انس بن قیس بن عبید بن زید بن معاویہ بن عمرو بن مالک بن نجار انصاری خزرجی نجاری یہ اپنے بھائی انس بن معاذ کے ہمراہ بدر اور احد میں شڑیک ہوئے ور یہد ونوں بیر مونہ میں شہید ہوئے یہ کیفیت ابن شاہین نے واقدی سے نقل کی ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)