09 Oct سیّدناعبس ابن عامر بن عدی رضی اللہ عنہ 2015-10-09 علمائے اسلام متفرق 174 سال مہینہ تاریخ سیّدناعبس ابن عامر بن عدی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن نابی بن عمروبن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی ہیں بیعت عقبہ اور غزوۂ بدر واحد اورتمام غزوات میں شریک تھے ابن اسحاق نے ان کانام عبس اور موسیٰ بن عقبہ نے عبسی بیان کیاہے۔ تجویزوآراء