07 Nov سیدنا) ابو السمح (رضی اللہ عنہ) 2015-11-07 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 388 سال مہینہ تاریخ سیدنا) ابو السمح (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) نبی ﷺ کے غلام تھے۔ ان کی کنیت ہی مذکور ہے۔ جہاں تک میں جانتا ہوں ان سے سوا مجل بن خلیفہ کے اور کسینے روایت نہیں کی ہم ان کا تذکرہ کنیتوں کے باب میں لکھیں گے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء