ابن عبدالرحمن ابن شاہین کہتے ہیں ہم سے محمد بن ابراہیم نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہم سے محمد نے بذرعہ اپنیراویوں کے نقل کر کے بیان کیا کہ وہ کہتے تھے کنیت ان کی ابو عزیز ہے اور نام ان کا بایض بن عبدالرحمن بن نعمان بن حارث بن عوف بن کناز بن بارق ہے اور یہ نبیھ کے پاس گئے تھے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)