12 Nov سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ 2015-11-12 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 366 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن قرہ بن نہیک ہلالی۔انھیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے برکت کی دعاتھی میں نے ابوعبداللہ بن مندہ کی کتاب کے بعض نسخوں میں ایساہی دیکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء