14 Oct سیّدناعدی ابن عبدبن سواءہ رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 328 سال مہینہ تاریخ سیّدناعدی ابن عبدبن سواءہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن قاطع بن جری بن عوف بن مالک بن سود بن تدیل بن جشم بن جذام جذامی ہیں یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدہوکرآئے تھے۔اس کوابن کلبی نے بیان کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء