14 Oct سیّدناعدی ابن ہمام رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 414 سال مہینہ تاریخ سیّدناعدی ابن ہمام رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن مرہ بن حجر بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ بن حارث اصغربن معاویہ کندی ہیں ابوعائذ ان کی کنیت تھی یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد ہوکرآئےتھے اس کوابن دباغ نے ابن کلبی سے نقل کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء