16 Nov سیّدنا عدی ابن ہمام رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 472 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عدی ابن ہمام رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن مرہ بن حجر بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ بن حارث اصغربن معاویہ کندی ہیں ابوعائذ ان کی کنیت تھی یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد ہوکرآئےتھے اس کوابن دباغ نے ابن کلبی سے نقل کیاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء