14 Oct سیّدناعدی ابن مرہ رضی اللہ عنہ 2015-10-14 علمائے اسلام متفرق 288 سال مہینہ تاریخ سیّدناعدی ابن مرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن سراقہ بن خباب بن عدی بن جدبن عجلان بلوی ہیں جوانصارعمروبن عوف کی اولاد سے تھے یہ ان کے حلیف تھے اورخیبرکے واقعہ میں شہیدہوئے ان کے سینہ میں برچھاماردیاگیاتھا اسی کے صدمہ سے مرگئے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء