16 Nov سیّدنا عدی ابن مرہ رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 425 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عدی ابن مرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن سراقہ بن خباب بن عدی بن جدبن عجلان بلوی ہیں جوانصارعمروبن عوف کی اولاد سے تھے یہ ان کے حلیف تھے اورخیبرکے واقعہ میں شہیدہوئے ان کے سینہ میں برچھاماردیاگیاتھا اسی کے صدمہ سے مرگئے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء