اسی طرح ابن اسحاق اورواقدی نے کہاہےاورابن کلبی نے کہاہے کہ ابن نضیلہ اور یہ نضیلہ بن عبدالعزی بن حرثان بن عوف بن عبید بن عویج بن کعب قریشی عدوی ہیں اورعدی کی والدہ مسعود بن حذافہ بن سعد بن سہم کی بیٹی تھیں انھوں نےاورانکےبیٹے نعمان نے حبش کی طرف ہجرت کی تھی اوروہیں یہ عدی ابن نضلہ نے وفات پائی یہ اسلام میں اول مورث ہیں کہ ان کے بیٹے نعمان نے ان کی میراث پائی۔ان کا تذکرہ ابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)