سہمی ہیں یہ بھی مولفتہ القلوب میں سے تھے علی بن مبارک نے محمدبن ابی کثیر سے روایت کی ہےکہ وہ انہیں میں سےتھےمولفتہ القلوب تیرہ آدمی تھےآٹھ قریشی اورانھیں میں عدی بن قیس سہمی کوبھی بیان کیاابوعمرنے کہاہے کہ یہ معروف نہیں ہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمراور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)