بن سواءہ بن جشم بن سعد جشمی ہیں محمد کے والدتھےیہ عدی ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے زمانہ جاہلیت میں اپنے لڑکے کانام محمدرکھاتھا۔مگرمیں نہیں جانتاہوں۔یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے زمانے میں زندہ تھے یانہیں ہم نے ان کے بیٹے محمدکے نام میں ان کوذکرکیاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے ایساہی لکھاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ ان کے اسلام میں اختلاف کیا گیاہے۔
(ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)