یہ عامربن ذہل بن ثعلبہ بن عکایہ کی اولاد میں ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد ہوکر اپنے اوراپنے اعزاکے اسلام (کی خبرلے کر)آئےتھےاورانھوں نے بسبب کسی خوف کے امان کاسوال کیاپس رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے ان کوایک خط لکھ دیاتھا۔ ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)