کنیت ابورفاعہ اسی طرح ان کوابن ابی علی نے بیان کیاہے اوران کے نام میں اختلاف کیا گیا ہے بعض لوگوں نے تمیم بن اسید اور بعض نے عبداللہ بن حارث کہاہے مگرجہاں تک میں جانتا ہوں توسواابن علی کے دوسروں نے ان کوعدی نہیں کہاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)