15 Oct سیّدناعفان ابن بجیر رضی اللہ عنہ 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 249 سال مہینہ تاریخ سیّدناعفان ابن بجیر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) سلمی ہیں اوربعض نے کہاہے کہ عفان بن عترسلمی ہیں جو اصحاب رسول حمص میں فروکش تھےان میں ان کا بھی تذکرہ ہے ان سے جبیربن نفیراورخالدبن معدان نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء