15 Oct سیّدناعفان ابن حبیب رضی اللہ عنہ 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 334 سال مہینہ تاریخ سیّدناعفان ابن حبیب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کوزکریانےبیان کیاہے اورکہاہے کہ صحابی تھے ان سے ان کے بیٹے داؤد نے روایت کی ہے مگرابوزکریا نے ان کی روایت کردہ کوئی حدیث نہیں بیان کی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء