16 Nov سیّدنا عفان ابن بجیر رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 417 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عفان ابن بجیر رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) سلمی ہیں اوربعض نے کہاہے کہ عفان بن عترسلمی ہیں جو اصحاب رسول حمص میں فروکش تھےان میں ان کا بھی تذکرہ ہے ان سے جبیربن نفیراورخالدبن معدان نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء