16 Nov سیّدنا عفان ابن حبیب رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 403 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عفان ابن حبیب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ان کوزکریانےبیان کیاہے اورکہاہے کہ صحابی تھے ان سے ان کے بیٹے داؤد نے روایت کی ہے مگرابوزکریا نے ان کی روایت کردہ کوئی حدیث نہیں بیان کی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء