جیم کے ساتھ۔ دارقطنی نے کہا ہے کہ اجمد بن عجیاب ہمدانی نبی ﷺ کے پس آئے تھے اور حضرت عمر بن خطاب رضیاللہ عنہ کے زمانے میں فتح مصر میں شریک تھے اور ان کا مقام جیزہ مصر کے نام سے مشہور ہے۔ دارقطنی کہتے تھے مجھے اس کی خبر عبدالواحد بن سلمیںے دی وہ کہتے تھے میں نے ابو سعید عبدالرحمن بن یونس بن عبدالاعلی صدفی کو کہتے ہوئے سنا مگر مجھے کوئی روایت حضرت اجمد کی نہیں ملی۔
(اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱)