04 Nov سیدنا) احمر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-04 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 359 سال مہینہ تاریخ سیدنا) احمر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن سلیم اور بعض لوگ کہتے ہیں سلیم بن احمر انھوں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے ور ان سے یزید بن شخیر نے روایت کی ہے اس کو ابن مندہ نے اپنی تاریخ میں ذکر کیا ہے۔ ابو موسی نے ان کا تذکرہ اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) تجویزوآراء