06 Nov سیدنا) اہود (رضی اللہ عنہ) 2015-11-06 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 359 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اہود (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عیاض ازدی۔ یہ وہی ہیں جنھوںنے رسول خدا ﷺ کے وفات کی خبر قبیلہ حمیر کو پہنچائی تھی اس وقت جو باتیں انھوں نے کی ہیں انس ے معلوم ہوتا ہے ہ یہ اس وقت مسلمان تھے ان کا تذکرہ ابن دباغ نے محمد بن اسحاق سے نقل کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) تجویزوآراء