04 Nov سیدنا) احوص (رضی اللہ عنہ) 2015-11-04 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 380 سال مہینہ تاریخ سیدنا) احوص (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن سعود انصاری۔ محیصہ اور حویصہ فرزندان مسعود انصاری کے بیٹے ہیں ان کا نسب ان کے بھائیوں کے بیان میں آئے گا یہ احد میں اور تمام ان غزوات میں جو احد کے بعد ہوئے شریک تھے۔ ان کا تذکرہ ابن دباغ اندسلی نے عدوی سے نقل کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) تجویزوآراء