16 Nov سیّدنا عجری ابن مانع رضی اللہ عنہ 2015-11-16 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 387 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عجری ابن مانع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) سکسکی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت مشہورنہیں ہے اس کوابن یونس نے کہاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء