04 Nov سیدنا) اخمر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-04 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 398 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اخمر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن قطن ہمدانی فتح مصر میں شریک تھے بعض لوگ ان کو صحاب کہتے ہیں اس کو امیر ابو نصر ابن ماکو لانے ابن یونس سے نقل کیا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) تجویزوآراء