04 Nov سیدنا) اخنس (رضی الہ عنہ) 2015-11-04 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 388 سال مہینہ تاریخ سیدنا) اخنس (رضی الہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن شریق۔ ثقفی۔ ان کا نسب ابی بن شریق کے بیان میں گذر چکا ہے یہ بنی زہرہ کے حلیف (٭حلیف اس شخص کو کہتے ہیں جس سے قسم کی دوستی ہو اہل عرب میں باہم قسم کھا کھا کے دوستی کے عہد کرنے کا دستور تھا) ہیں۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) تجویزوآراء