15 Oct سیّدناعکرمہ ابن عامر 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 317 سال مہینہ تاریخ سیّدناعکرمہ ابن عامر (تذکرہ / سوانح) بن ہاشم بن عبدمناف بن عبدالداربن قصی قریشی عبدری۔یہی ہیں جنھوں نے دارالندوہ (نامی مکان کو)حضرت معاویہ کے ہاتھ ایک لاکھ روپیہ کے عوض میں فروخت کیاتھا۔ان کا شمار مولفتہ القلوب میں تھاان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء