بلوی۔یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنھوں نے درخت کے نیچے بیعتہ الرضوان کی تھی اورفتح مصر میں شریک تھے ان سے ان کے بیٹے ولید بن علسہ نے اورموسیٰ بن ابی اشعث نے روایت کی ہے یہ ابن یونس کا قول ہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)