15 Oct سیّدناعلاء ابن عقبہ 2015-10-15 علمائے اسلام متفرق 430 سال مہینہ تاریخ سیّدناعلاء ابن عقبہ (تذکرہ / سوانح) ۔انھوں نے (کچھ دنوں)نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے خط وکتابت کاکام کیاہے۔ان کا ذکرعمروبن حزم کی حدیث میں ہے ان کو جعفر نے ذکرکیاہے۔ابوموسیٰ نے ان کاتذکرہ مختصر لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) تجویزوآراء