بن انیس فہری۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھااورمصرمیں بعد اس کے فتح ہونے کے گئےتھے ان کی اولاد بھی مصرہی میں ہے۔ابوالحارث یعنی احمد بن سعید فہری کے داداتھے۔ یہ ابوسعید بن یونس کاقول تھا۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)