17 Nov سیّدنا علس ابن اسود رضی اللہ عنہ 2015-11-17 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 488 سال مہینہ تاریخ سیّدنا علس ابن اسود رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) کندی طبری نے ان کاذکران لوگوں میں کیاہے جونبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں وفد بن کرآئےتھے یہ اوران کے بھائی سلمہ بن اسوددونوں اس وفد میں تھے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء