نے کہاہےکہ (ان کانا م ونسب یہ ہے)علس بن نعمان بن عمروبن عرفجہ بن فاتک بن امراء القیس بن ذہل بن معاویہ بن حارث اکبرکندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں وفدبن کرآئے تھےیہ اوران کے دونوں بھائی حجراوریزیداس وفد میں تھ میں نہیں جانتا کہ یہ وہی ہیں جن کاذکر طبری نے کیاہےاوران کا نسب اسود تک بیان کیاہےیاکوئی اورہیں ہم نے اسی کے موافق لکھ دیاہے جوہشام کلبی نے بیان کیاہےواللہ اعلم۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)