بن ربیعہ بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف حضرت عثمان بن عفان نے اپنی خلافت کے زمانہ میں ان کو مکہ کاحاکم کیاتھاجنگ جمل میں شہیدہوئے اس کاذکرابوعمرنے کیاہے اور کہاہےکہ میرے نزدیک ان علی کارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مشرف ہوناصحیح نہیں ہےاورنہ ان کی روایت مجھ کومعلوم ہے اورمیں نے ان کا ذکراس لیے کیاہے کہ میں نے شرط کرلی ہے کہ ان لوگوں کاذکرکروں گاجورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں مکہ یامدینہ میں مسلمان والدین سے پیداہوئے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)