18 Nov سیّدنا علی ابن رکان رضی اللہ عنہ 2015-11-18 علمائے اسلام متفرق 329 سال مہینہ تاریخ سیّدنا علی ابن رکان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ہ۔ ان کاصحابی ہوناثابت نہیں ہے ان سے ان کے بیٹے محمدبن علی بن رکانہ نےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اے گروہ قریش قوم کابھانجہ بھی اسی قوم میں شمارہوتاہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء