نے ان کا ذکرکیاہےاوراپنی اسناد کے ساتھ عائذ بن ربیعہ بن قیس نمیری سے انھوں نے علی بن فلاں نمیری سے روایت کی انھوں نے کہامیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیامیں نے آپ کوفرماتےسناکہ مسلمان بھائی ہے مسلمان کاجب کوئی مسلمان اپنے کسی بھائی مسلمان سے ملے اور سلام کرے تو چاہیے کہ اس سے بہترجواب دے اورماعون کومنع نہ کرےراوی نے کہامیں نے عرض کیایارسول اللہ ماعون کیاچیزہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاپتھراورلوہااورپانی اورمثل اس کے اورچیزیں ۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)