۔ابن قانع نے ان کا تذکرہ لکھاہےاورانھوں نے اپنی سندکے ساتھ کلثوم بن علقمہ حضرمی سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں اس وفد میں تھاجو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیاتھااورآپ نے فرمایاکہ تم لوگ اپنے گھرلوٹ جاؤ نہ تم قیدکیےجاؤگےنہ روکے جاؤگے۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابن مندہ پراستدراک کرنے کے لئے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)