سیّدنا علقمہ ابن حوشب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
غفاری۔ان کاتذکرہ جعفرنے لکھاہےاورکہاہے کہ بروعی نے بیان کیاہے کہ یہ مدینہ میں رہتےتھے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف ایک حدیث روایت کی ہے مگرجعفر نے اس حدیث کوبیان نہیں کیا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے کیاہے۔