17 Nov سیّدنا علقمہ ابن سمی رضی اللہ عنہ 2015-11-17 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 388 سال مہینہ تاریخ سیّدنا علقمہ ابن سمی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) خولانی۔صحابی ہیں۔فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔یہ ابن یونس کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نےلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء