17 Nov سیّدنا علقمہ ابن طلحہ رضی اللہ عنہ 2015-11-17 ضیائے صحابہ کرام ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 492 سال مہینہ تاریخ سیّدنا علقمہ ابن طلحہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ابی طلحہ۔علقمہ بن طلحہ ان کے بھائی کا نام بھی تھا۔ان کانسب اوپر بیان ہو چکاہے۔یہ اسلام لائےتھے اورصحابی تھے یرموک کی لڑائی میں شہیدہوئے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) تجویزوآراء