بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف۔یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چچاکے بیٹےاورابن سیدالشہدا ہیں ان کی ماں خولہ بنت قیس بن فہد بن مالک بن نجار ہیں حضرت حمزہ کی کنیت انہی کے ساتھ مشہورتھی اوربعضوں نے کہاہے کہ حمزہ کی کنیت ان کے بیٹے یعلی کے ساتھ تھی حضرت حمزہ کی کوئی یادگارنہیں ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوگئی حمزہ کے دونوں بیٹے عمارہ اور یعلی کے بھائی بھی تھاابوعمرنے ان کا تذکرہ اسی طرح کیاہےاورکہاہے کہ ان دونوں سے کوئی روایت مجھے معلوم نہیں ہے۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)